ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اعلان

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اعلان

Thu, 21 Jun 2018 22:50:47    S.O. News Service

ہرارے21جون(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) یکم جولائی سے ہرارے میں پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف ہونے والے تین قومی ٹی20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے میزبان زمبابوے کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ۔پاکستانی نژاد سکندر رضا زمبابوین اسکواڈ میں شامل نہیں ہیں۔ ٹیم میں چگمبرا، زہواو، ہملٹن مساکاڈزا،میلکم والر، پیٹر مور، کائل جارویس، سولومون مائیر ، زووو،چی بابا، چاری مور، ماوتا، ماگا ریررا، مارے ،مور، مرے جاروس اور تری بانو شامل ہیں۔ٹیم کا اعلان نئے ہندستانی کوچ لال چند راجپوت کی مشاورت سے کیا گیا ہے ۔
 


Share: